1 |
اعدََ کا معنی ہے: |
- A. روکا
- B. تیار کیا
- C. کھانا
- D. دشمن
|
2 |
قصاص لینے کا حق ہے: |
- A. مقتو کے وارثوںکا
- B. حکومت کا
- C. مسلمانوں کا
- D. رشتہ داروںکا
|
3 |
جب گواہی کے لیے بلایا جائے تو: |
- A. گھر بیٹھو
- B. انکار کرو
- C. حق کو چھپائو
- D. انکار نہ کرو
|
4 |
پس تم خوش ہو جائو اس سے: |
- A. سودے
- B. گھر
- C. حق
- D. مال
|
5 |
''منا'' کا معنی ہے |
- A. تکلیف
- B. منت
- C. برداشت
- D. سکون
|
6 |
تم نے اللہ سے کر رکھا ہے: |
- A. قول
- B. دھوکہ
- C. فیصلہ
- D. سودا
|
7 |
جہاد بالنفس کا مطلب ہے جہاد: |
- A. تلوار سے
- B. جان سے
- C. مال سے
- D. احتیاط سے
|
8 |
ذوی القربی کا معنی ہے: |
- A. رشتہ دار
- B. والدین
- C. بیٹا
- D. پڑوسی
|
9 |
فتح کے معنی ہیں: |
- A. بند کرنا
- B. کھولا
- C. دیکھنا
- D. رونا
|
10 |
تمہارا خون اور تمہارے مال تم پر ہیں: |
- A. جائز
- B. حلال
- C. حرام
- D. اچھے
|