1 |
وہ مومن نہیں جس نے سیر ہو کر گزاری: |
- A. صبح
- B. دوپہر
- C. شام
- D. رات
|
2 |
نفاق ایک .............. بیماری ہے: |
- A. قلبی
- B. ذہنی
- C. ظاہری
- D. متعدی
|
3 |
سنابل کا معنی ہے: |
- A. تنا
- B. بالیاں
- C. پتے
- D. پھول
|
4 |
مائۃ کا معنی ہے: |
- A. نوے
- B. اسی
- C. سو
- D. ایک سو دس
|
5 |
طہارت لباس کا مطلب ہے: |
- A. جسم کی صفائی
- B. لباس کی صفائی
- C. گندے افکار سے پاک ہونا
- D. طہارت اخلاق
|
6 |
قرآن پاک کو کتاب االلہ ماننے سے انکار کردیا |
- A. مومنین نے
- B. منافقین نے
- C. کفار نے
- D. مشرکین نے
|
7 |
وہ شخص ایماندار نہیں جو خود سیر ہوکر رات گزارے اور اس کا بھوکا رہے: |
- A. بھائی
- B. والدہ
- C. دوست
- D. پڑوسی
|
8 |
سلام ہے: |
- A. دعا
- B. نصحیت
- C. انعام
- D. تحفہ
|
9 |
اللہ تعالی نے انسان کی فطرت میں رکھا ہے |
- A. تکبر
- B. کفر
- C. شرک
- D. رحم
|
10 |
قرآن پاک سے ٹھیک ٹھیک فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے: |
- A. دولت
- B. طاقت
- C. تقوی
- D. حوصلہ
|