1 |
قدردانی اور پسندیدگی سے ہوتی ہے |
- A. ہمت افزائی
- B. تھکاوٹ
- C. عداوت
- D. ذلت
|
2 |
کس دن کوئی کچھ نہیں کرسکے گا؟ |
- A. ذلت کے دن
- B. عید کے دن
- C. قیامت کے دن
- D. ہفتے کے دن
|
3 |
ان دیکھی چیزوں پر ایمان لاتے ہیں: |
- A. کافر
- B. عیسائی
- C. متقین
- D. منافقین
|
4 |
تمام بنی نوع انسان کے لئے ہدایت ہے: |
- A. قرآن پاک
- B. تورات
- C. زبور
- D. انجیل
|
5 |
قیامت کے دن صور پھونکیں گے: |
- A. جبرائیل
- B. اسرافیل
- C. میکائیل
- D. عزرائیل
|
6 |
لوگوں کو قبائل میں تقسیم کرنے کا مقصد ہے: |
- A. پہچان
- B. عزت
- C. دولت
- D. عہدہ
|
7 |
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بنایا: |
- A. بے ڈھنگا
- B. گندا
- C. متناسب
- D. کافر
|
8 |
الشفھاء کا معنی ہے: |
- A. عقل مند
- B. اندھے
- C. بےوقوف
- D. بہرے
|
9 |
کسی کا محتاج نہیں: |
- A. انسان
- B. اللہ تعالٰی
- C. جن
- D. فرشتہ
|
10 |
الفجار کا واحد ہے: |
- A. فاجر
- B. فجور
- C. فخر
- D. فجر
|