1 |
غزوہ ہند کے موقع پر خندق کھودنے کا مشورہ دیا. |
- A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
پہلی وحی میں حکم دیا گیا. |
- A. نماز کا
- B. توحید
- C. پڑھنے کا
- D. پاک صاف رہنے کا
|
3 |
حضرت یوس علیہ السلامکے زمانے میں کون سا ملک غزائی ضرورت میں خود کفیل تھا. |
- A. عراق
- B. مصر
- C. شام
- D. اردن
|
4 |
اخرت میں جواب دہی کے تصور سے زندگی میں پیدا ہوتا ہے. |
- A. توازن
- B. عدم توازن
- C. تفریط
- D. افراط
|
5 |
فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا. |
- A. واقعہ معراج
- B. ہجرت حبشہ
- C. صلح حدیبیہ
- D. سفر طائف
|
6 |
کون سا واقعہ نبی کریم خاتم النبن صلی اللہ علیہ وسلم کی منصوبہ بندی کی روشن مثال ہے. |
- A. صلح حدیبیہ
- B. واقعہ معراج
- C. ہجرت حبشہ
- D. ہجرت مدینہ
|
7 |
انسان کا اللہ تعالی کی زات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلا تا ہے. |
- A. توکل
- B. بخل
- C. تقوٰی
- D. طمع
|
8 |
مستقبل کا معنی ہے. |
- A. آنے والا وقت
- B. گزرا ہوا زمانہ
- C. موجودہ وقت
- D. بہترین زمآنہ
|
9 |
اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی. |
- A. عربوں نے
- B. مسلمانوں نے
- C. اقوام عالم نے
- D. عجمیوں نے
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کا آغاز کس لفظ سے ہوا. |
- A. علق
- B. بعلم
- C. اقراء
- D. بالقلم
|