1 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 43 ہجری میں وفات پائی. |
- A. ایران میں
- B. یمن میں
- C. مصر میں
- D. حجاز میں
|
2 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی ولادتبا سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی. |
- A. 74 ہجری کو
- B. 75 ہجری کو
- C. 76 ہجری کو
- D. 77 ہجری کو
|
3 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلہ کا نام ہے |
- A. بنو خزرج
- B. بنو اوس
- C. بنو نجار
- D. بنو سہم
|
4 |
تحصیل علم سے فراغت کے بعد حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے درس حدیث کا آغاز کیا. |
- A. مسجد الحرام
- B. مسجد قبا
- C. مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
- D. مسجد قبلتین
|
5 |
حضرت سید عبدالطیف کاظمی رحمتہ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم حآل کی. |
- A. اپنے چچا سے
- B. امام مسجد سے
- C. اپنے والد سے
- D. اپنے دادا سے
|
6 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے خاص عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے. |
- A. فقہا میں
- B. تابعین میں
- C. علماء میں
- D. محدثین میں
|
7 |
مولانا عبدالرحمٰن جامی کا مزار کہاں ہے |
- A. قندھار
- B. ہرات
- C. کابل
- D. غزنی
|
8 |
حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا سن ولادت ہے |
- A. 76 ہجری
- B. 75 ہجری
- C. 74 ہجری
- D. 73 ہجری
|
9 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے. |
- A. عراق میں
- B. اندلس میں
- C. شام میں
- D. مصر میں
|
10 |
فسطاط شہر کا نام چوتھی صدی ہجری میں پڑگیا. |
- A. بغداد
- B. طائف
- C. قاہرہ
- D. اسکندریہ
|