1 |
اقتدار اعلی اللہ تعالی کے لیے خاصہے. |
- A. سیاست میں
- B. ریاست میں
- C. جمہوریت میں
- D. مکتب میں
|
2 |
جہاد کا مقصد زمین سے خاتمہ تھا |
- A. جہالت کا
- B. منافقت کا
- C. بدامنی کا
- D. لاعلمی کا
|
3 |
مشرکین مکہ سود کو سمجھتے تھے. |
- A. حلال
- B. تجارت
- C. حرام
- D. منافع
|
4 |
کس کی وجہ سے دولت چند ہاتھوں میں سمٹنے لگتی ہے. |
- A. خیانت کی
- B. سود کی
- C. حسد کی
- D. غیبت کی
|
5 |
اسلامی فلاحی ریاست میں ہر پہلو سے تعلیمات کی کارفرمائی ہوتی ہے |
- A. سیاسی
- B. قرآن و سنت کی
- C. معاشی
- D. معاشرتی
|
6 |
اسلامی معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں. |
- A. خاندان ، مسجد اور مکتب
- B. خاندادن ، عدلیہ، اور مقننہ
- C. خاندان،مقننہ اور انتظامیہ
- D. مقننہ ، انتظامیہ، اور عدلیہ
|
7 |
جہاد کا مقصد ہے |
- A. زمین کا حصول
- B. امن کا قیام
- C. شہرت
- D. بدلہ
|
8 |
اس طرح نہ صرف بے روزگاری بڑھتی ہے بلکہ ملکی ترقی کا پہیہ بھی جام ہوجاتا ہے. |
- A. سود کی وجہ سے
- B. محارم سے
- C. ادھار سے
- D. پس ماندگی سے
|
9 |
حدیث کے مطابق قرض حسنہ دینے کو اجر ملتا ہے. |
- A. نو گنا
- B. دس گنا
- C. گیارہ گنا
- D. اٹھارہ گنا
|
10 |
بہت فضیلت بیان کی گئی ہے. |
- A. تجارت کی
- B. ملازمت کی
- C. ادھار کی
- D. معیشت کی
|