1 |
قرآن مجید میں غیبت کرنے اور طعنہ دینے کے لیے اعلان کیا گیا ہے. |
- A. ناکامی کا
- B. ہلاکت کا
- C. بے بسی کا
- D. نادانی کا
|
2 |
قرآن مجید میں سب سے زیادہ سخت مثال بیان کی گئی ہے. |
- A. حسد کی
- B. جھوٹ کی
- C. غیبت کی
- D. بخل کی
|
3 |
پردہ پوشی اختیار نہ کرنے سے معاشرے میں بڑھتی ہے. |
- A. بے چینی
- B. محبت
- C. نیکی
- D. عزت
|
4 |
غیبت سےبھی بڑا گناہ ہے. |
- A. بہتان
- B. چوری
- C. جھوٹ
- D. چغلی
|
5 |
کسی کے عیب اچھالنے اور اسے طعنہ دینے کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. بہت اچھا
- B. سخت گناہ
- C. مفت
- D. اجتماعی مفاد
|
6 |
روم کے بادشاہ ہرقل نے کس سے نبی کریم خآتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سوالات کیے. |
- A. ابوسفیان
- B. ابولہب سے
- C. ابوجہل سے
- D. امیہ بن خلف سے
|
7 |
نیکی کی قبولیت کی پہلی شرط ہے. |
- A. سنت
- B. اخلاص
- C. اعتدال
- D. تقویٰ
|
8 |
کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کو کہتے ہیں. |
- A. فتنہ و فساد
- B. غیبت
- C. فضول خرچی
- D. بے حیائی.
|
9 |
غیبت اور بہتان کی وجہ سے معاشرے میں فروغ ملتا ہے. |
- A. دشمنی کو
- B. عزت کو
- C. محبت کو
- D. بہادری کو
|
10 |
بزدل اور بے کار لوگوں کا شیوہ ہے. |
- A. غیبت کرنا
- B. چوری کرنا
- C. جھوٹ بولنا
- D. رشوت لینا
|