1 |
زندگی میں صرف ایک مرتبہ فرض ہے. |
- A. نماز
- B. زکوۃ
- C. روزہ
- D. حج
|
2 |
وفات سے قبل نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کن سے حسن سلوک کی وصیت فرمائی |
- A. یتیموں سے
- B. زیر دست افراد سے
- C. بیواؤں سے
- D. مقروضوں سے
|
3 |
غزوہ تبوک میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر تبوک کی تیاری کے یے دینار لے کر حاضر ہوئے. |
- A. ایک ہزار
- B. تین ہزار
- C. چار ہزار
- D. پانچ ہزار
|
4 |
قطع رحمی سے معاشرتی امن کو ملتا ہے. |
- A. اعتدال
- B. احترام
- C. انتشار
- D. فروغ
|
5 |
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کی تیاری کا حکم دیا تو وہ دن تھے. |
- A. شدید سردی
- B. شدید گرمی
- C. بہار کے
- D. خزاں کے
|
6 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی نصیحت فرماتے تو اس بات کا خیال رکھتے کہ کسی کی نہ ہو. |
- A. دل آزاری
- B. تعریف
- C. بیزاری
- D. حوصلہ افزائی.
|
7 |
احادیث مبارکہ کی روشنی میں اصل رحمی کرنے والا وہ ہوتا ہے جو |
- A. کبھی کسی سے نہ جھگڑے
- B. ہمیشہ ادب سے بات کرے
- C. توڑنے والے سے تعلق جوڑے
- D. کبھی کسی سے تعلق نہ توڑے
|
8 |
جنت کس کے قدموں میں ہے. |
- A. بیٹی
- B. ماں
- C. بہن
- D. بیوی
|
9 |
تبوک کا مقام مدینہ منورہ سے کس کے راستہ پر واقع ہے. |
- A. شام
- B. دمشق
- C. لبنان
- D. اردن
|
10 |
اس غزوہ میں مسلمانوں کو بغیر لڑائی کے فتح حاصل ہوئی. |
- A. غزوہ بدر
- B. غزوہ احد
- C. غزوہ تبوک
- D. غزوہ حنین
|