1 |
زکوۃ کی وجہ سے رک جاتی ہے. |
- A. ترقی
- B. گداگری
- C. کامیابی
- D. عقل مندی
|
2 |
حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے. |
- A. قدموں کے بل
- B. منھ کے بل
- C. گھٹنوں کے بل
- D. ہاتھوں کے بل
|
3 |
عقل انسانی یہ بات تسلیم کرنے پر مجبور کرتی ہے کہآخرت کی زندگی ہے |
- A. برحق
- B. مختصر
- C. طویل
- D. عمدہ
|
4 |
مسیح لقب ہے |
- A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- B. حضرت اسماعیل علیہ السلام
- C. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام
|
5 |
ذکوۃ کا لغوی معنی ہے. |
- A. پاک ہونا
- B. درست ہونا
- C. ڈرنا
- D. لحاظ ہونا
|
6 |
حضرت جبرئیل علیہ السلام میں پہلا سوال نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے کس کے بارے میں کیا گیا |
- A. اسلام
- B. ایمان
- C. احسان
- D. علامات
|
7 |
دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے کو کہتے ہیں. |
- A. برزخ
- B. میدان
- C. نشر
- D. حشر
|
8 |
فرشتے مخلوق ہیں. |
- A. خاکی
- B. آتشی
- C. نوری
- D. تمام غلط ہیں
|
9 |
حدیث جنرئیل کے راوی ہیں. |
- A. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
|
10 |
سال کا افضل ترین دن شمار ہوتا ہے. |
- A. 10 زی الحجہ کو
- B. یکم شوال کو
- C. 32 رجب کو
- D. یکم رمضان کو
|