1 |
پرورش پانے والے افراد کس کے مالک ہوتے ہیں. |
- A. زوق
- B. اعلی زوق
- C. اعلی شخصیت
- D. سوچ
|
2 |
ہرشخص کے آرٹ کی حس دوسرے شخص کے آرٹ سے ہوتی ہے. |
- A. الگ
- B. مختلف
- C. ایک جسیی
- D. برابر
|
3 |
خؤبصورتی کس کی کمزوری ہے. |
- A. حیوان
- B. انسان
- C. جانور
- D. تینوں
|
4 |
برسات میں ہوجاتا ہے. |
- A. ٹھنڈ
- B. گرم
- C. حبس
- D. تینوں
|
5 |
پاکستان میں موسم آتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
کس کے انتخاب میں ڈیزائن کو بہت اہمیت حاصل ہے. |
- A. جوتی
- B. میک اپ
- C. لباس
- D. تینوں
|
7 |
زندہ دل اور شوخ شخصیت کےلیے کیا مناسب رہتا ہے. |
- A. بڑے پھول اور پرنٹ
- B. چھوٹے پھول
- C. چھوٹے پرنٹ
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
رنگ ہمیشہ فیشن اور کس کےمطابق ہونا چاہیے. |
- A. موقع محل
- B. محل
- C. موقع
- D. سوچ
|
9 |
لباس کی تیاری میں کون سے حالات مدنظر رکھنا بہت ضروری ہے. |
- A. شخصیت
- B. جسامت
- C. خوبصورتی
- D. بدصورتی
|
10 |
تازہ اور کن پھولوں سے گھر کو سجایا جاسکتا ہے. |
- A. اصلی
- B. نقلی
- C. مصنوعی
- D. خوبصورت
|