1 |
کن کپڑوں کا استعمال گرمیوں کے لیے بہتر نہیںہوتا: |
- A. گرم
- B. سوتی
- C. لان
- D. دائل اور لینن
|
2 |
35سے50 سال کی عمر میںکافی بڑھ جاتی ہیں: |
- A. غذائی ضروریات
- B. سماجی ضروریات
- C. آرائیشی ضروریات
- D. مذہبی ضروریات
|
3 |
تسلسل ایک ایسا اصول یے جو پہچانا جا سکتا ہے |
- A. حرکت کی شکل میں
- B. چیزوں کی ترتیب سے
- C. رنگ کی کمی پیشی سے
- D. چیزوں کی شوخی
|
4 |
جسم کی مناسب نشونما اور کاکردگی کے لیے ضروری ہے |
- A. متوازن غذا
- B. غیرمتوازن غذا
- C. پانی
- D. ہوا
|
5 |
گرمیوں کے کپڑے ہونے چاہیں: |
- A. جاذب
- B. کھردرے
- C. سخت
- D. بردار
|
6 |
جارجٹ کے نیچے کون سا کپڑا لگوالینا بہتر ہے: |
- A. سوتی
- B. ریشمی
- C. شیفون
- D. لٹھا
|
7 |
پاکستان میں شرح خواندگی ہے |
- A. 35%
- B. 54%
- C. 72%
- D. 83%
|
8 |
لباس انسان کی مکمل شخصیت کا ہوتا ہے: |
- A. ذمہ دار
- B. آئینہ دار
- C. احساس
- D. عکس
|
9 |
جسم میں کمی سے غذا کی تحلیل نہیں ہوتی ہے اور فاصل مادوں کا اخران صحیح طور پر نہیں ہوتا ہے: |
- A. وٹامن کی
- B. پروٹین کی
- C. پانی کی
- D. معدنی نمکیات کی
|
10 |
ادھیڑ عمر خواتین کے لباس لمبائی اور چوڑائی میںہو: |
- A. تنگ
- B. بہت تنگ
- C. کھلا
- D. درمیانہ
|