1 |
بڑے فریم میں چھوٹی تصویر لگا دی جائے تو یہ آرٹ کے کس اصول کے منافی ہے |
- A. تسلسل
- B. ہم آہنگی
- C. فوقیت
- D. تناسب
|
2 |
اگر صوفے پر رکھے ہوئے کشن پردوں کے رنگ کے ہوں تو ان میں پایا جاتا ہے: |
- A. توازن
- B. تناسب
- C. تسلسل
- D. فوقیت
|
3 |
آرٹ کا اصول جو صرف گھریلو آرائش لباس اور دیگر سجاوٹی اشیاء میں استعمال ہوتا ہے |
- A. توازن
- B. تسلسل
- C. فوقیت
- D. تناسب
|
4 |
سوٹوںکے دوپٹوںسے تیار کی جاسکتی ہے: |
- A. بتلون
- B. شرٹ
- C. شلوار
- D. قمیض
|
5 |
کاغز پرڈارفٹ بنایا جاتا ہے: |
- A. آدھا
- B. پورا
- C. سیدھا
- D. اگلا
|
6 |
اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے- |
- A. انصاف
- B. اصول
- C. توازن
- D. عدل
|
7 |
ہم آہنگی کا مطلب پیدا کرنا ہے |
- A. یکسانیت
- B. اکتاہٹ
- C. فوقیت
- D. مناسبت
|
8 |
ڈیزاین کے عناصر ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
9 |
آرٹ کے بنیادی اصول ہیں: |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
10 |
کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے- |
- A. تناسب
- B. توازن
- C. اصول
- D. قاعدہ
|