1 |
اقدار کی اقسام ہیں: |
|
2 |
فیصلہ کرنے کے اقدامات ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
فیصلے زندگی میںاہمیت کے حامل ہوتے ہیں: |
- A. انتہائی
- B. شدید
- C. بہت زیادہ
- D. بہت کم
|
4 |
خاندانی وسائل کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
منصوبہ بندی کرنا، گھریلو انتظام کا کون سا پہلو ہے: |
- A. پہلا
- B. دوسرا
- C. تیسرا
- D. چوتھا
|
6 |
اچھے فرنیچر کا معیار یہ ہے کہ وہ استعمال کے لحاظ سے ہو |
- A. ناموزوں
- B. آرام دہ اور پائیدار
- C. مہنگا دیزائن کے لحاظ سے پیچیدہ
- D. کچھ بھی نہیں
|
7 |
لینن کے کپڑوںپر ہمیشہ استعمال کی جاتی ہے: |
- A. استری ہلکی استری
- B. تیز استری
- C. مناسب استری
|
8 |
مقاصد کی تقسیم کی بنیادی وجہ ہے: |
- A. مقاصد کی تکمیل
- B. مقاصد کا حصول
- C. مقاصد کے لیے درکار عرصہ
- D. پہلے تینوں
|
9 |
استعمال کے بعد مشین کے پیر کے نیچے کپڑے کو رکھیں: |
- A. صاف
- B. فالتو
- C. دوہرا کر کے
- D. تیل لگا کر
|
10 |
انتظام کا عمل ہوتا ہے: |
- A. اجتماعی
- B. انفرادی
- C. جمہوری
- D. ثقافتی
|