1 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے: |
- A. مختلف سائز میں
- B. مختلف قسم میں
- C. مختلف رنگوںمیں
- D. مختلف میٹریل میں
|
2 |
ریشے پر پھپھوندی جلد اثر انداز ہوتی ہے: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. ریشمی
- D. خود ساختہ
|
3 |
کمپیوٹر سے چلنے والی مشین میں ڈسکس استعمال ہوتی ہیں: |
- A. پلیٹ بنانے کے لئے
- B. خاص کشیدہ کاری کے لئے
- C. مختلف ڈیزائن بنانے کے لیے
- D. ترپائی کرنے کے لئے
|
4 |
ذرائع و وسائل کی اقسام ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
انسانی وسائل میںشامل ہیں: |
- A. گھریلو اشیا
- B. سازو سامان
- C. قوت و مہارت
- D. تنخواہ، بچت
|
6 |
قریبا ساری دنیا میں ناشتے کا اہم جزو ہے |
- A. پھل
- B. سبزیاں
- C. اناج
- D. گوشت
|
7 |
صفائی کرتے وقت دھیان رکھیں کہ دندانوںمیںجمع نہ ہو: |
- A. تیل
- B. گردوغبار
- C. میل
- D. برش کی تار
|
8 |
تعمیری قدر ہے: |
- A. خوبصورتی
- B. ایمانداری
- C. سچائی
- D. تنظیم
|
9 |
حیوانی انتڑیوں میں خود بخود پیدا ہوتا ہے |
- A. وٹامن اے
- B. وٹامن کے
- C. وٹامن سی
- D. وٹامن ڈی
|
10 |
کاربوہیڈدریٹس کے زیادہ استعمال سے جسم میں پیدا ہوتے ہیں: |
- A. وٹامن
- B. معدنی نمکیات
- C. چکنے ترشے
- D. امینو ترشے
|