1 |
اچھے ناشتے سے دن بھر کی ضرویات کا ہمیں حصہ ملتا ہے |
- A. 1/3 حصہ
- B. 1/2 حصہ
- C. 3/4 حصہ
- D. 2/3 حصہ
|
2 |
ہمارے جسم میںحراروںکی صورت میں موجود ہوتی ہے: |
- A. سینٹی گریڈ
- B. وقت
- C. طاقت
- D. قوت و توانائی
|
3 |
آمدنی کے انتظام کا عمل کیسے ہوتا ہے: |
- A. افراد خانہ
- B. گروہی
- C. مقصدی
- D. انفرادی
|
4 |
قوت اللہ تعالیٰکی بہت بڑی ہے: |
- A. تعمت
- B. اہلیت
- C. طاقت
- D. ضرورت
|
5 |
ماحول میں غیر ضروری چیز کا اضافہ کیا پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے: |
- A. صوتی آلودگی
- B. فضائی آلودگی
- C. آلودگی
- D. آبی آلودگی
|
6 |
ضروریات کا خوشی اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- |
- A. آمدنی پر
- B. اخراجات پر
- C. افراد خانہ پر
- D. الف اور ج دونوں
|
7 |
ٹانکہ چھوٹا بڑا کرنے والا پرزہ کے کتنے سنٹی میٹر میں ٹانکے لگتے ہیں؟ |
- A. 1.5
- B. 2.5
- C. 3.5
- D. 4.5
|
8 |
اے آن ........... قسم کا ریشم ہے: |
- A. قدرتی
- B. مصنوعی
- C. نباتاتی
- D. حیواناتی
|
9 |
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے |
- A. ڈبے کا دودھ
- B. ماں کا دودھ
- C. گائےکا دودھ
- D. بھینس کا دودھ
|
10 |
ہر وہ کارآمد چیز جس سے خوبصورتی پیدا ہو کہلاتی ہے: |
- A. ڈیزائن
- B. آرٹ
- C. ڈرائنگ
- D. پینٹنگ
|