1 |
جسم میں آئرن کی کمی سے مرض لاحق ہو جاتا ہے |
- A. رکٹس
- B. قلت خون (انیمیا)
- C. سکروی
- D. شت کوری
|
2 |
پارچہ بانی ان ریشوں کی دریافت ہے جوہم حاصل کرتے ہے. |
- A. پودوں
- B. جانوروں
- C. پتوں
- D. پودوں اور جانوروں
|
3 |
پاکستان کی ترقی میںنمایاں کردار کی حامل ہے: |
- A. تعمیراتی صنعت
- B. گنے کی صنعت
- C. کپاس کی صنعت
- D. سیمنٹ کی صنعت
|
4 |
"پارچہ بانی"لفظ ہے؟ |
- A. یونانی
- B. لاطینی
- C. اردو
- D. انگریزی
|
5 |
ہمارا لباس تیار ہوتا ہے؟ |
- A. روئی سے
- B. کاٹن سے
- C. ریشہ سے
- D. کپڑا سے
|
6 |
کیمیائی ریشوںمیں شامل ہے: |
- A. ریشم
- B. اون
- C. رے آن
- D. فیبرون
|
7 |
پولی ایسٹر زنانہ کپڑوں میں استعمال ہورہا ہے. |
- A. 80%
- B. 90%
- C. 85%
- D. 95%
|
8 |
کاٹن کا ریشہ کس پودے سے حاصل ہوتا ہے؟ |
- A. کپاس سے
- B. ساگ سے
- C. بینگن سے
- D. مکئی سے
|
9 |
غذا میں پروٹین کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے |
- A. بیری بیری
- B. سکروی
- C. رات کا اندھا پن
- D. کو اشیر کور
|
10 |
اون سے بنے کپڑے استعمال ہوتے ہیں؟ |
- A. گرمی میں
- B. سردی میں
- C. بہار میں
- D. خزاں میں
|