1 |
ہم انرجی کا تحفظ کر سکتے ہیں: |
- A. ذاتی گاڑیوں کی تعداد بڑھا کر
- B. گاڑیوں کی باڈیز بھاری بنا کر
- C. پیدل چلنا بند کرکے
- D. انرجی کے غیر ضروری استعمال سے پرہیز کرکے
|
2 |
چرنوبل ری ایکٹر واقع تھا: |
- A. امریکہ
- B. روس
- C. چین
- D. پاکستان
|
3 |
ایسا ڈیوائس جو سرکٹ میں ایک مقررہ حد تک کرنٹ گزرنے دیتا ہے: |
- A. سوئج
- B. سرکٹ بریکر
- C. رزسٹر
- D. فیوز
|
4 |
چارجز کا بہائو کہلاتا ہے: |
- A. وولٹ
- B. کرنٹ
- C. ٹمپریچر
- D. کولمب
|
5 |
الیکٹریکل انرجی کا یونٹ ہے: |
- A. ایمپئیر
- B. وولٹ
- C. کلوواٹ آور
- D. جول
|
6 |
گھریلو سرکٹس میں لائٹس کے لیے کتنے ایمپیئر ویلیو کا فیوژ استعمال کرنا چاہیے؟ |
|
7 |
ایک سیکنڈ میںخرچ کی گئی انرجی کی مقدار کہلاتی ہے: |
- A. ورک
- B. پاور
- C. فورس
- D. چارج
|
8 |
گھروں میں اے سی سپلائی کا وولٹیج ہوتا ہے: |
- A. 240 وولٹ
- B. 50 وولٹ
- C. 220 وولٹ
- D. 1000 وولٹ
|
9 |
100 واٹ کا بلب 10 گھنٹے میں........... یونٹ صرف کرتا ہے: |
|
10 |
ایک برٹش تھرمل یونٹ ............... جول کے برابر ہے: |
- A. 1045
- B. 1055
- C. 1025
- D. 1020
|