1 |
کسی سپرنگ کو دبانے سے سٹور ہونے والی انرجی ہوتی ہے: |
- A. پوٹینشل انرجی
- B. ایلاسٹک پوٹینشل انرجی
- C. ٹائڈل انرجی
- D. کیمیکل انرجی
|
2 |
نروس سسٹم انرجی استعمال کرتا ہے: |
- A. فوڈ انرجی
- B. اٹامک انرجی
- C. نیوکلئیر انرجی
- D. الیکٹروکیمیکل انرجی
|
3 |
انرجی کی تبدیل ہوتی ہے: |
- A. حالت
- B. فریکوئنسی
- C. شکل
- D. سمت
|
4 |
پاور کا ایس آئی یونٹ ہے: |
- A. جول
- B. اوہم
- C. واٹ
- D. ایمپیئر
|
5 |
سورج کی روشنی کو براہ راست الیکٹریسٹی میں تبدیل کرتے ہیں: |
- A. سولر سیلز
- B. ڈائیوڈ
- C. ریکٹی فائر
- D. ٹرانزسٹر
|
6 |
چرنوبل ری ایکٹر تھا: |
- A. امریکہ میں
- B. چین میں
- C. پاکستان میں
- D. روس میں
|
7 |
تھرمل پولیوشن کا سبب ہے: |
- A. صرف گرین ہاؤس ایفیکٹ
- B. صرف نیوکلیئرری ایکٹرز
- C. صرف فوسل فیولز
- D. ا، ج، دونوں
|
8 |
پانی کی لہروں سے انرجی کا حصول کہلاتا ہے: |
- A. ونڈپاور
- B. تھرمل پاور
- C. ٹائڈل پاور
- D. نیوکلیئر پاور
|
9 |
کام کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں: |
- A. انرجی
- B. کام
- C. پاور
- D. فیول
|
10 |
پودوں کے پتے کس عمل کے ذریعے خوراک تیار کرتے ہیں: |
- A. انرجی
- B. فوٹوسنتھیسز
- C. نیوکلئر فیوژن
- D. نیوکلئیر فشن
|