1 |
متسادی الساقین مثلث کے قاعدہ پر ارتفاع اس کی کرتے ہیں |
- A. تنصیف
- B. تلثیث
- C. دونوں الف اور ج
- D. کوئی نہیں
|
2 |
ایک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہیں |
|
3 |
آیک مثلث میں وسطانیوں کی تعداد ہوتی ہے. |
|
4 |
مثلث کے زاویوں کے ناصف ہوتے ہیں |
- A. ایک نقطہ پر مرتکز
- B. ہم خط
- C. آپس میںعمودا
- D. غیر ہم خط نقطہ
|
5 |
مثلث کے راس سے مخالف ضلع پر عمود کہلاتاہے |
- A. زاویہ کا ناصف
- B. وسطانیہ
- C. ارتفاع
- D. ضلع کا ناصف
|
6 |
مثلث کے ایک رداس سے مخالف ضلع کے وسطی نقطہ کو ملانے والآ خط کہلاتا ہے. |
- A. زاویہ کا ناصف
- B. ارتفاع
- C. وسطانیہ
- D. ضلع کا ناصف
|
7 |
ہم مستوی دائرہ کے ساتھ ایک خط جو دائرہ کو صرف ایک نقطہ پرقطع کرے کہلاتاہے |
- A. خط مماس
- B. وسطانیہ
- C. ارتفاع
- D. خط عمود
|
8 |
مثلث کے وسطانیہ ہوتے ہیں. |
- A. آیک نقطہ پر مرتکز
- B. ہم نقطہ
- C. غیر ہم نقطہ
- D. 4
|
9 |
اگر دو دائروں کے مراکز مشترکہ مماس کے مخالف جانب واقع ہوں ایسا مماس کہلاتا ہے |
- A. مماس
- B. راست مشترکہ مماس
- C. معکوس مشترک مماس
- D. کوئی نہیں
|
10 |
کسی مثلث میں ناصفوں کی تعداد ہوتی ہے. |
|