1 |
مشار سے مراد وہ فرد ہےجو |
- A. مشورہ دیتا ہے
- B. مشکلات کا شکار ہوتاہے
- C. مشورہ حاصل کرتا ہے
- D. نشاندہی کرتا ہے
|
2 |
یہ عمل طلبہ کو مسائل کے بھنور سے نکال دیتا ہے. |
- A. رہنمائی
- B. تفریح
- C. مشاورت
- D. امتحان
|
3 |
مشاورت کے عمل مین جسے مدد فراہم کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. منشور
- B. مشیر
- C. مشار
- D. مشہور
|
4 |
ماہرین کے خیال میں ایک کلاس میں اتنے طلبہ بیتھنے چاہییں |
|
5 |
ایک ایسا عمل جس میں کسی فرد کو اس کی الجھن کو سلجھانے میں مدد کی جائے
اور بالمشافہ گفتگو بھی شامل ہوکر کہلاتا ہے. |
- A. رہنمائی
- B. نشاندہی
- C. مشاورت
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے. |
- A. رہنمائی
- B. تفریح
- C. مشاورت
- D. امتحان
|
7 |
ان مسائل کا تعلق بچے کی گھریلو معاشی حیثیت سے ہے. |
- A. معاشی
- B. پیشہ ورانہ
- C. ذاتی و نفسیاتی
- D. معاشرتی
|
8 |
بعض طلبہ باوجود کوشش کے اس مضمون میں فیل ہوجاتے ہیں. |
- A. اردو
- B. ریاضی
- C. انگریزی
- D. مطالعہ پاکستان
|
9 |
رہنمائی کے زریعے بچوں کو اس کا شعور حاصل ہوتا ہے. |
- A. نیکی
- B. برائی
- C. حب الوطنی
- D. مقصد حیات
|
10 |
دو افراد کے درمیان ایسی گفتگو جس میں ایک فرد دوسرے سے مدد حاصل کرے
کہلاتی ہے. |
- A. تعلیم و تدریس
- B. رہنمائی
- C. مشاورت
- D. رہنمائی اور مشاورت
|