1 |
طلبہ کے مشاغل میں ہیں. |
- A. تقریری مقابلے
- B. مضمون نویسی
- C. ہاکی
- D. ٹکٹیں جمع کرنا
|
2 |
اسے بھی بزم ادب میں شامل کیا جاسکتا ہے. |
- A. تعلیمی سیر
- B. جشن بہاراں
- C. ہیت بازی
- D. الوداعی پارٹی
|
3 |
ہم نصابی سرگرمیوں کو منظم کرنے میں یہ بھی بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں. |
- A. حکومتی نمائندے
- B. انسانی مسائل
- C. سرکاری پالیسیاں
- D. معاشرتی تنظیمیں
|
4 |
ہم نصابی سرگرمیوں کو منظم کرنا اس کی زمہ داری ہوتی ہے. |
- A. مدرسہ
- B. حکومت
- C. طلبہ
- D. والدین کی تنظیم
|
5 |
کمرہ جماعت کی تدریس میں آڑے آتا ہے. |
- A. سرمایہ
- B. سامان
- C. ماحول
- D. وقت
|
6 |
بزم ادب ہے. |
- A. ہم نصابی سرگرمی
- B. نصابی سرگرمی
- C. تدریسی سرگرمی
- D. غیر نصابی سرگرمی
|
7 |
اس سرگرمی کے لیے اپنی اپنی جماعت کا کمرہ مناسب رہے گا. |
- A. کرکٹ میچ
- B. تعلیمی سیر
- C. بزم ادب
- D. تقریری مقابلہ
|
8 |
مدرسے کی ایک اہم ضرورت ہے. |
- A. نصاب
- B. کھیل کا میدان
- C. گھر جیسا ماحول
- D. ٹرانسپورٹ کی سہولت
|
9 |
مدرسہ میں ہونے والی سرگرمیاں ہوتی ہیں. |
- A. ایک قسم کی
- B. دو قسم کی
- C. تین قسم کی
- D. مختلف قسم کی
|
10 |
استاد صاحب کو بزم ادب یا دوسری کسی تقریب میں اظہار خیال کرنا چاہیے. |
- A. سب سے پہلے
- B. سب سے آخر
- C. درمیان میں
- D. کوئی ضرورت نہیں.
|