1 |
مضامین کی روشنی میں کس کا انتخاب کیا جاتا ہے. |
- A. مقاصد
- B. تدریسی مواد
- C. جائزہ
- D. تدریس
|
2 |
تعلیمی مقاصد کے حصول کی کوشش کہلاتی ہے. |
- A. تقدیس
- B. تدریس
- C. تلخیص
- D. تدریب
|
3 |
مدرسہ ایک چھوٹا سا ہے. |
- A. ادارہ
- B. کالج
- C. معاشرہ
- D. نصاب
|
4 |
نظام تعلیم میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے. |
- A. بنیادی
- B. ابتدائی
- C. اختتامی
- D. اساسی
|
5 |
عادات اور رویوں کی تشکیل کا جائزہ کہلاتا ہے. |
- A. وقوفی
- B. مہارتی
- C. تاثراتی
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
تدریسی مواد کو طلبہ تک منتقل کرنے کا اہم ترین عنصر ہیں. |
- A. ًمعلم
- B. متعلم
- C. اساتذہ کرام
- D. سکول
|
7 |
پرانے زمانے میں نصاب کا تصور تھا. |
- A. محدود
- B. بڑا محدود
- C. وسیع
- D. بہت وسیع
|
8 |
کمرہ جماعت میں سبق سے متعلقہ سر گرمی کو کہتے ہیں. |
- A. ّعلمی کام
- B. عملی کام
- C. جائزہ
- D. سرگرمی
|
9 |
نصاب کے چار اجزاءہوتے ہیں. کون سے. |
- A. مقاصد، تدریسیمواد، طریقہ تدریس اور جائزہ
- B. مقاصد، امتحانات، ہم نصابی سرگرمیاں اور تدریس
- C. مقاصد، طریقہ تدریس،ا ور اساتذہ اور طلبہ
- D. طریقہ تدریس، تدریسی مواد و سمعی بصری معاونات اور جائزہ
|
10 |
ثقآفتی اتحاد اور قومی یک جہتی کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہے. |
- A. مذہبی تعلیم
- B. قومی تعلیم
- C. مفت تعلیم
- D. سائنسی تعلیم
|