1 |
میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ کے لیے کم ازکم قابلیت ہے. |
- A. میٹرک
- B. ایف ایس سی
- C. بی ایس سی
- D. ایم ایس سی
|
2 |
ہر ملک کے نظام تعلیم میں اسے مرکزی حیثیت حاصل ہے. |
- A. سکول
- B. نصاب
- C. نظام تعلیم
- D. استاد
|
3 |
پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم کا عرصہ ہوتا ہے. |
- A. چھ ماہ
- B. ایک سال
- C. ڈیڑھ سال
- D. دو سال
|
4 |
یہ خاتون گھریلو کاج اور اپنے بچوں کی نشوونما بہت اچھے طریقے سے انجام دے سکتی ہے. |
- A. شہری
- B. دیہاتی
- C. ملازمت پیشہ
- D. پڑھی لکھی
|
5 |
خواتین اس مضمون کی تعلیم کی بدولت گھریلو بجٹ کو بہتر انداز میں چلاسکتی ہے. |
- A. ریاضی
- B. انگلش
- C. ہوم اکنامکس
- D. معاشیات
|
6 |
پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم کے لیے عرصہ ور کا ہوتا ہے. |
- A. چھ ماہ
- B. ایک سال
- C. دوسال
- D. چار سال
|
7 |
مرکزی حکومت تعلیمی مقاصد کا تعین کرتی ہے. |
- A. ائین میں
- B. پنج سالہ منصوبہ
- C. قومی تعلیمی پالیسی میں
- D. نصاب کے ڈارافٹ
|
8 |
بے اے بی ایس سی کی تعلیم مکمل ہوتی ہے. |
- A. ایک سال میں
- B. دو سال میں
- C. تین سال
- D. چار سال
|
9 |
بزنس اور کامرس کے شعبوں میں اس ڈگری کی بہت مانگ ہے. |
- A. ایم اے انگریزی
- B. ایم بی اے
- C. بی اے
- D. بی ایڈ
|
10 |
طلبہ اس درجے میں تعلیمی عادات اور رویہ سیکھتے ہیں. |
- A. ابتدائی تعلیم
- B. ثانوی تعلیم
- C. اعلی ثانوی تعلیم
- D. اعلی تعلیم
|