1 |
اگر کال کیے گئے فنکشن کی ڈیفینیشن کال کرنے والے فنکشن کے بعد میں آئے تو کال کیے گئے ...... اس کال کرنے والے فنکشن سے پہلے لکھنا ضروری ہے. |
- A. فنکشن سگنیچر
- B. کال
- C. ریڈ
- D. فنکشن
|
2 |
جیسے ......... سے باقی فنکشنز کو کال کرسکتے ہیں ایسے ہی یوزر ڈیفائند فنکش سے
دوسرے یوزر ڈیفائنڈ فنکشن کوبھی کال کرسکتے ہیں. |
- A. main ( )
- B. کال
- C. ڈیفائن
- D. آوٹ
|
3 |
ان میں سے کون سے فنکشنز استعمال کرنے کے فوائد ہیں. |
- A. کوڈ کو دوبارہ استعمال کرنا
- B. کاموں کو الگ کرنا
- C. کوڈ کو پڑھنے کے قابل بنانا
- D. ان میں سے تمام
|
4 |
وہ ویری ایبلز جو فنکشن ڈیفائن والیوز کو حاصل کرتا ہے. |
- A. ان پٹ
- B. آوٹ پٹ
- C. پیرامیٹرز
- D. آرگومنٹس
|
5 |
کون سافنکشن یوزر سے ان پٹ لیتا ہے. |
- A. آوٹ پٹ
- B. ان پٹ
- C. scanf
- D. printf
|
6 |
کونسا سٹیٹمنٹس کا سیٹ ہوتا ہے جنہں چلاکر فنکشن مخصوص کام سر انجام دیتا ہے. |
- A. فنکشن کالنگ
- B. فنکشن باڈی
- C. اوپنگ فنکشن
- D. کلوزنگ فنکشن
|
7 |
وہ فنکشن جو عام استعمال ہونے والے حسابی ،سٹرنگ، ان پٹ ، آوٹ پٹ اپریشنز سر انجام دیں کہلاتے ہیں. |
- A. بلٹ ان فنکشن
- B. ہائبریری فنکشن
- C. سٹینڈرڈ فنکشن
- D. تمام
|
8 |
اگر فنکشن باڈی میں تین ریٹرن سٹیٹمنٹس ہوں تو ان سے ......... چلیں گے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
9 |
پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے. |
- A. ماڈول
- B. یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز
- C. روٹین
- D. ورک
|
10 |
فنکشن بلٹ ان یا................... ہوسکتے ہیں. |
- A. ایڈمن ڈیفائنڈ
- B. سرور ڈیفائنڈ
- C. یوزر ڈیفائنڈ
- D. کوئی بھی نہیں.
|