1 |
فنکشن کا ............................ اس کے کام سے متعلق ہونا چاہیے. |
- A. نام
- B. سیٹ اپ
- C. روٹین
- D. ورک
|
2 |
فنکشن کی............ اس قیمت کی ڈیٹا ٹائپ ہوتی ہے جو فنکشن ریٹرن کرتا ہے. |
- A. ریٹرن ٹائپ
- B. ان پٹ
- C. آؤٹ پٹ
- D. والیو
|
3 |
کون سا فنکشن ان پٹ اور آوٹ پٹ کی وضاحت کرتا ہے. |
- A. کالنگ
- B. فنکشن سگنیچر
- C. روٹین
- D. ورک
|
4 |
پروگرام کو مختلف فنکشنز میں تقسیم کرنا............ کو بڑھاتا ہے. |
- A. اوپن
- B. ریڈ
- C. رائٹ
- D. ریڈایبلٹی
|
5 |
فنکشن کو پاس کی گئی قیمتیں................ کہلاتی ہیں. |
- A. بادیز
- B. ریٹرن ٹاپئس
- C. ارے
- D. آرگومنٹس
|
6 |
اگر فنکشن باڈی میں تین ریٹرن سٹیٹمنٹس ہوں تو ان سے ......... چلیں گے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
.............. سے مراد ہے اس فنکشن کے کنٹرول ٹرانسفر کرنا ہے. |
- A. فنکشن کال
- B. اوپنگ فنکشن
- C. فنکشن باڈی
- D. کلوزنگ فکشن
|
8 |
پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے. |
- A. ماڈول
- B. یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز
- C. روٹین
- D. ورک
|
9 |
فنکشن کی آوٹ پٹ کہلاتی ہے. |
- A. ان پٹ
- B. ریڈر
- C. ریٹرن والیو
- D. الف اور ب دونوں
|
10 |
فنکشنز کو استعمال کرنے کے فوائد ............... ہیں. |
- A. ُپڑھے جانے کی صلاحیت
- B. بار بار استعمال
- C. ڈیبکنگ کی آسانی
- D. پہلے تینوں
|