1 |
فنکشن کال کے دوران جو قیمتیں فنکشن کو پاس کی جاتی ہیں وہ کہلاتی ہیں. |
- A. پیرامیٹرز
- B. روٹین
- C. نمبر
- D. آرگومینٹس
|
2 |
.............. سے مراد ہے اس فنکشن کے کنٹرول ٹرانسفر کرنا ہے. |
- A. فنکشن کال
- B. اوپنگ فنکشن
- C. فنکشن باڈی
- D. کلوزنگ فکشن
|
3 |
سی سٹینڈرد لائبریری مین موجود فنکشنز............ کہلاتے ہیں. |
- A. ٰیوزر ڈیفائند
- B. بلٹ ان
- C. تکرار
- D. تکراری
|
4 |
کونسا سٹیٹمنٹس کا سیٹ ہوتا ہے جنہں چلاکر فنکشن مخصوص کام سر انجام دیتا ہے. |
- A. فنکشن کالنگ
- B. فنکشن باڈی
- C. اوپنگ فنکشن
- D. کلوزنگ فنکشن
|
5 |
فنکشن کی ان پٹ اس فنکشن کا .......... کہلاتاہے. |
- A. فنکشن
- B. پروگرام
- C. ریڈر
- D. پیرامیٹرز
|
6 |
کس مسئلہ کو حل کرنے کی کونسی اچھی حکمت عملی ہے. |
- A. تقسیم کرنا
- B. تقسیم کرنا اور فتح کرنا
- C. سادہ پرابلم
- D. پیچیدہ مسئلہ
|
7 |
پروگرام کو مختلف فنکشنز میں تقسیم کرنا............ کو بڑھاتا ہے. |
- A. اوپن
- B. ریڈ
- C. رائٹ
- D. ریڈایبلٹی
|
8 |
فنکشن بلٹ ان یا................... ہوسکتے ہیں. |
- A. ایڈمن ڈیفائنڈ
- B. سرور ڈیفائنڈ
- C. یوزر ڈیفائنڈ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
9 |
پروگرام جو فنکشنز خود ڈیفائن کرتا ہے کہلاتاہے. |
- A. ماڈول
- B. یوزر ڈیفائنڈ فنکشنز
- C. روٹین
- D. ورک
|
10 |
فنکشن کو پاس کی گئی قیمتیں................ کہلاتی ہیں. |
- A. بادیز
- B. ریٹرن ٹاپئس
- C. ارے
- D. آرگومنٹس
|