1 |
ایک سلیکشن سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری سلیکشن سٹیٹمنٹ کو کہتے ہیں. |
- A. if- else
- B. نیسٹییڈ سلیکشن
- C. for
- D. لوپ
|
2 |
ایک ......... کوئی بھی درست ایکسپریشن ہوسکتی ہے جیسے ارتھمیٹک ایکسپریشن
ریلیشنل ایکسپریشنز، منطقی ایکسپریشنز یا ان سب کا مجموعہ. |
- A. شرط
- B. if
- C. while
- D. کمپاؤنڈ
|
3 |
کس سٹیٹمنٹ میں اگر شرط پوری ہو تو سٹیٹمنٹ ایگزیکیوٹ ہوتی اگر شرط پوری نہ ہو کئی اور سٹیٹمنٹ چلتی ہیں. |
- A. if- else
- B. else
- C. if
- D. لوپ
|
4 |
سی لینگوئج میں کنٹروہل سٹرکچر کی کتنی اقسام ہیں. |
|
5 |
سلیکش سٹیٹمنٹس کی کتنی اقسام ہیں |
|
6 |
ان میں سے کون سا ڈیفالٹ کنٹرول سٹرکچر ہے. |
- A. سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
- B. کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
- C. رپیٹیشن کنٹرول سٹیٹمنٹس
- D. ایرر کنٹرول سٹرکچر
|
7 |
وہ سٹیٹمنٹس جو شرائط کی بنائ پر فیصلہ کرنے میں ہماری مدد کرتی ہے. کہ آگے کونسی سٹیٹمنٹس چلنی چاہیے کہلاتی ہے. |
- A. ایرر کنٹرول سٹریکچر
- B. کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
- C. رپیٹیشن کنٹرول سٹرکچر
- D. سیکوئشل کنٹرول سٹیتمنٹس
|
8 |
کس کنٹرول سٹریکچر میں سٹیٹمنتس ایک ترتیب سے چلتی ہے. |
- A. ایرر کنٹرول سٹرکچر
- B. کنڈیشنل کنٹرول سٹیٹمنٹس
- C. رپیٹیشن کنٹرول سٹرکچر
- D. سیکوئشل کنٹرول سٹیٹمنٹس
|
9 |
ہدایات کا ایک سیٹ تب چلے اگر شرط پوری ہوجائے ورنہ کوئی دوسرا سیٹ چلے تو اسی صورت میں ہم........... سٹیٹمنٹ استعمال کرتے ہیں. |
- A. if- else
- B. if
- C. goto
- D. شرط
|
10 |
ایک سٹیٹمنٹ کے اندر دوسری کو کہتے ہیں.if |
- A. سمپل if
- B. نیسٹیڈ if
- C. الف اور ب دونوں
- D. ان تمام کو
|