1 |
ان میں سے کس آپریٹر کی ترجیح سب سے زیادہ ہے؟ |
|
2 |
ان میں سے کون سی علامت اینڈ آپریٹر کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
|
3 |
صارف سے ..... ان پٹ لینے کے لیے استعمال ہوتا ہے.getch( ) |
- A. int
- B. float
- C. char
- D. پہلے تینوں
|
4 |
کون سا اپریٹر دو والیوز کو ضرف دیتا ہے. |
|
5 |
آپریٹر %....... کیلکولیٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. پرسنٹیج
- B. ممینڈر
- C. فیکٹوریل
- D. مربع
|
6 |
کونسا آپریٹر بلوین ایکسپریشنز پر آپریشن سر انجام دیتے ہیں اور جواب بھی ایک
بولین ایکسپریشن ہوتا ہے. |
- A. اسائمنٹ اپریٹر
- B. ارتھ میٹک آپریٹرز
- C. لوجیکل آپریٹر
- D. ریشنل
|
7 |
سی لینگوئج میں کس کو سٹیٹمنٹ ٹرمینیڑ کہا جاتا ہے. |
|
8 |
کون سے آپریٹر میں تین آپرینڈ ز ہوتے ہیہں. |
- A. یونری
- B. بائنری
- C. ٹیرنری
- D. ان تمام میں.
|
9 |
ان میں سے کون سا یونری آپریٹر ہے. |
- A. & &
- B. I I
- C. - I
- D. +
|
10 |
تمام آرتھ میٹک اور ریلشنل آپریٹر کہلاتے ہیں. |
- A. یونری
- B. بائنری
- C. ٹیرنری
- D. ان میں سے تمام
|