1 |
متغیر میں کونسا ڈیٹا سٹور ہونا چاہیے........... سے پتہ چلتا ہے. |
- A. کیریکٹر
- B. ڈیٹا ٹائپ
- C. متغیر
- D. کانسٹنٹ
|
2 |
کس کو پروگرامنگ لینگوئج کی گرامر خیال کیا جاتا ہے . |
- A. سینٹیکس
- B. قوانین
- C. انگلش
- D. پروگرامنگ
|
3 |
........... وہ قیمتیں جو پروگرام کے چلتے ہوئے تبدیل نہیں ہوتی. |
- A. متغیرات
- B. کانٹینٹنس
- C. سٹرینگز
- D. کمنٹس
|
4 |
ہم اپنے پروگرام میں ہیڈر فائلز کو شامل کرتے ہیں جو کہ پروگرام کے........... والے حصہ میں لکھی جاتی ہیں. |
- A. اوپر
- B. درمیان
- C. نیچے
- D. آخر
|
5 |
لینگوئج میں کمینٹس کی کتنی اقسام ہیں.C |
|
6 |
کانسٹنٹ کی کتنی اقسام ہیں. |
|
7 |
....... کو ڈکلئیر کرتے ہوئے اس کی ڈیٹا ٹائپ اور نام بتایا جاتاہے. |
- A. کانسٹنٹ
- B. سٹرنگ
- C. متغیر
- D. کریکٹر
|
8 |
کون سی لینگوئج کمپیوٹر سمجھتے ہیں. |
- A. مشین لینگوئج
- B. اسمبلی لینگوئج
- C. ہائی لیول لینگوئج
- D. مڈل لیول لینگوئج
|
9 |
ہر پروگرامنگ لینگوئج میں پہلے سے ڈیفائن کیے ہوئے الفاظ کی ایک فہرست ہوتی ہے جسے کہا جاتا ہے. |
- A. مخصوص الفاظ
- B. کی ورڈز
- C. الف اور ب دونوں
- D. سینٹیکس
|
10 |
کون سی ہیڈر فائل ان پٹ اور آوٹ پٹ کے بارے میں انفارمیشن دیتی ہے. |
- A. math.h
- B. stdio.h
- C. string .h
- D. c.h
|