1 |
اگر قمیض چوڑائی میںتنگ ہے تو گھیر دار فراک تیار ہو سکتا ہے: |
- A. ہم رنگ پٹیاں لگا کر
- B. لیس لگا کر
- C. مختلف انداز میںپٹیاں ڈال کر
- D. پہلے دونوں
|
2 |
دو سے پانچ سال کی عمر کے بچے جسمانی نشو و نما کے ساتھ ساتھ ........... حاصل کرتے ہیں: |
- A. ذہنی شعور
- B. کھیلیں
- C. مشاغل
- D. اچسا سات
|
3 |
برسات کے موسم میں کن کپڑوں کا استعمال بہتررہتا ہے: |
- A. ریشمی
- B. سوتی
- C. گرم
- D. لان
|
4 |
انسان کے اندر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے |
- A. وٹامن ڈی
- B. وٹامن بی
- C. وٹامن اے
- D. وٹامن سی
|
5 |
زندگی کے ابتدائی سالوںمیںنشو نما تیزی سے ہوتی ہے: |
- A. بچوںکی
- B. نوجوانوںکی
- C. جوانوںکی
- D. بوڑھوںکی
|
6 |
غذا مہیا کرتی ہے: |
- A. صحت و تندرستی
- B. وزن بڑھانا
- C. قد بڑھانا
- D. رنگ گورا کرنا
|
7 |
کا ربوہائٹیڈریٹس جسم کو مہیا کرتے ہیں |
- A. حرارت و طاقت
- B. کام کاج
- C. پروٹین
|
8 |
ہڈیوں اور دانتوں کی مناسب نشوونما اور درست حالت میں رکھنے کیلئے ضروری ہے: |
- A. چکنائی
- B. کیلشیم
- C. آئرن
- D. آئیوڈن
|
9 |
کرتے کی چوڑائی بڑھانے کے لیے ڈالا جاسکتا ہے: |
- A. پھولوںکا
- B. لیس کا
- C. ربن کا
- D. کلیوں کا
|
10 |
لباس کی کو وضع میںکتنے عوامل اہمیت کے حامل ہیں: |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|