1 |
نائلون کے کپڑے کی خاصیت ہے: |
- A. مضبوط
- B. پھسلنا
- C. باریک
- D. جالی دار
|
2 |
خواہشات سے راد انفرادی یا خاندان کی وہ تمام ضروریات اور ......... ہیں: جن کی خاطر افراد خانہ مصروف عمل ہیں: |
- A. دعائیں
- B. تمنائیں
- C. شعاعیں
- D. وفائیں
|
3 |
فیشن کے مطابق بدلتی رہتی ہے: |
- A. گلے کی چوڑائی
- B. آستین کی لمبائی
- C. قمیض کی لمبائی
- D. کمر کا ناپ
|
4 |
کس سے خاندان کو خوشحال بنایا جا سکتا ہے: |
- A. کام
- B. محنت
- C. منصوبہ بندی
- D. دولت
|
5 |
ہماری زندگی میںاولین حیثیت رکھتی ہیں: |
- A. وقت
- B. قوت
- C. علم
- D. اثاثے
|
6 |
پرانی ساڑھیوں سے بنائے جاسکتے ہیں: |
- A. سوٹ
- B. کوٹ
- C. جرسی
- D. اوور کوٹ
|
7 |
تسلسل سے مراد یے |
- A. ایک ترتیب ، ایک واسطہ ، ایک تشکیل
- B. برابرکاوزن
- C. یکسانیت کی کیفیت
- D. مناسب چیز یا مناسب جگہ کو اہیمت دینا
|
8 |
استعمال کی چیزوں کو استعمال کرنے والا شخص آگاہ ہوتا ہے: |
- A. چیزوں کے بارے
- B. خرچ کے بارے
- C. وقت وقوت کے
- D. روپے پیسے کے بارے
|
9 |
کسی چیز میں ایک حصے کا دوسرے حصے سے موزوں اور مناسب تعلق کہلاتا ہے |
- A. ہم آہنگی
- B. فوقیت
- C. تسلسل
- D. تناسب
|
10 |
اقدار وہ خواہشات ہیں جو انسان کے لئے بہت رکھتی ہیں- |
- A. اہلیت
- B. فضلیت
- C. اہمیت
- D. چاہت
|