1 |
ہر خاندان کی کچھ اور مقاصد حیا ت ہوتے ہیں: |
- A. وعدے
- B. حقیقت پسند
- C. خواہشات
- D. وسائل
|
2 |
سوتی کپڑے کو استری کرنے کے بعد کٹائی ضروری ہے: |
- A. بھگونے پر
- B. سیکڑنے پر
- C. سوکھنے پر
- D. ڈبونے پر
|
3 |
دنیا میں خواندگی کے لحاظ سے پاکستان کا نمبر ہے |
- A. 25 واں
- B. 73 واں
- C. 111واں
- D. 129 واں
|
4 |
مقاصد کا تعین ایک عمل ہے: |
- A. محنت طلب
- B. مسلسل
- C. وقت طلب
- D. خواہش انگیز
|
5 |
گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
انتظام اور گھریلو انتظام میں شامل ہیں: |
- A. منصوبہ بندی
- B. حکمت عملی
- C. جانچ پڑتال
- D. یہ تمام
|
7 |
فیصلہ کرنے کے اقدامات ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
ہر خاندان کے وسائل ہوتے ہیں عموما |
- A. لامحدود
- B. محدود
- C. متوارن
- D. تسلی بخش
|
9 |
ہمارے سب مقاصد ہماری ہی بنتے ہیں |
- A. خواہشات سے
- B. اقدار سے
- C. وسائل سے
- D. زرائع سے
|
10 |
پاکستان میں شرح خواندگی ہے |
- A. 35%
- B. 54%
- C. 72%
- D. 83%
|