1 |
ضروریات کا خوش اسلوبی سے پورے ہونے کا انحصار ہوتا ہے- |
- A. آمدنی پر
- B. اخراجات پر
- C. افراد خانہ پر
- D. الف اور ج دونوں
|
2 |
ایک بالغ انسان کو روزانہ پانی کی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے |
- A. 2 سے 4 گلاس
- B. 4 سے 6 گلاس
- C. 6 سے 8 گلاس
- D. 8 سے 10 گلاس
|
3 |
وقت کی تعریف کرنا نہایت ہے: |
- A. مشکل
- B. آسان
- C. اہم
- D. خزانہ
|
4 |
دفاعی سہولتیںکہلاتی ہیں: |
- A. سکول، کالج اور تھانے
- B. لائبریری، مارکیٹ
- C. سکول، بسیں اور فائر بریگیڈ
- D. پہلے تینوں
|
5 |
بازار میںکتنی اقسام کی سلائی مشینیںدستیاب ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
ہما ری غذا میں پروٹین موجود ہونی چاہیے |
- A. تقریبا 15 فیصد
- B. تقریبا 30 فیصد
- C. تقریبا 20 فیصد
- D. قر یبا 40 فیصد
|
7 |
پروٹین کے ذرائع ہیں- |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
8 |
یکسانیت کی کیفیت پیدا کرنے سے مراد ہے- |
- A. اختلاف
- B. یکسانیت
- C. ہم آہنگی
- D. مختلف
|
9 |
اثاثے اور طریقے کار ہیں: |
- A. مقاصد
- B. اقدار
- C. سہولتیں
- D. ذرائع و وسائل
|
10 |
سلائی کی قینچی کے دستے ہوتے ہیں: |
- A. سیدھے
- B. چوکور
- C. لمبے
- D. برابر گول
|