1 |
ڈرافت بنانے کے لیے مناسب رہتا ہے؟ |
- A. فیتہ
- B. میٹر راڈ
- C. پن کشن
- D. ہتھورا
|
2 |
پلڑوں کا جھکاؤ یکساں نہیں رہتا اگر ایک پلڑا بھاری ہوا اور دوسرا ہو- |
- A. مضبوط
- B. ہلکا
- C. پائیدار
- D. نا پائیدار
|
3 |
ہمارے ماحول کا حصہ ہیں: |
- A. لوگ اور درخ
- B. چرند پرند اور مکان
- C. ندی نالے اور پہاڑ
- D. صحرا اور جنگل پہلے تینوں
|
4 |
دن کے اچھے آغا ز کا ذریعہ ہو سکتا ہے |
- A. ا چھا کھانا
- B. اچھا ناشتہ
- C. چائے
- D. دودھ
|
5 |
اس کی مدد سے مشین حرکت کرتی ہے. |
- A. بیڈ
- B. سلائیڈ پلیٹ
- C. پہیہ
- D. بازو
|
6 |
کس وقت کے کھانے میں کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چائییں؟ |
- A. ناشتے
- B. دوپہر کے کھا نے
- C. سہ پہر کے کھانے
- D. رات کے کھانے
|
7 |
کپڑاناپنے اور فیتہ کس میٹریل سے بنا ہوتا ہے: |
- A. سونا
- B. چاندی
- C. لوہا
- D. پلاسٹک
|
8 |
فضائی آلودگی کی وجو ہات ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے |
- A. ڈبے کا دودھ
- B. ماں کا دودھ
- C. گائےکا دودھ
- D. بھینس کا دودھ
|
10 |
کھڈی پر کپڑا بنانے کے لیے بنایاں استعمال کی جاتی ہیں: |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|