1 |
ریشم کا کپڑا کس پھل کے درخت پر پایا جاتا ہے؟ |
- A. شہتوت
- B. آم
- C. انگور
- D. سیب
|
2 |
کپڑے کی بنیائی میں بنیادی طریقہ ہے. |
- A. سادہ
- B. ٹویل
- C. ساٹن
- D. بردار
|
3 |
ریشے کی تیاری کے لئے کیمیائی اجزاء استعمال ہوتے ہیں: |
|
4 |
دنیا کا سب سے قدیم ریشہ ہے. |
- A. کپاس
- B. لینن
- C. اونی
- D. ریشم
|
5 |
سیڑھیوں میںمناسب انتظام بھی ہونا چاہیے: |
- A. کھلونوںکا
- B. چھوٹی چیزوںکا
- C. روشنی کا
- D. چھوٹی اشیاء کا
|
6 |
پارچہ بانی ان ریشوں کی دریافت ہے جوہم حاصل کرتے ہے. |
- A. پودوں
- B. جانوروں
- C. پتوں
- D. پودوں اور جانوروں
|
7 |
نامکمل پروٹین میںشامل ہیں: |
- A. گھی
- B. دودھ
- C. دالیں
- D. گوشت
|
8 |
ریشم کس ذریعہ سے حاصل ہوتا ہے: |
- A. پودے سے
- B. اون سے
- C. ریشم کے کیڑے سے
- D. آم کے درخت سے
|
9 |
اپنے تمام وسائل کو مدنظر رکھا جائے جیسے |
- A. روپیہ پیسہ
- B. مادی اشیاء
- C. وقت وقوت اور ہنر
- D. مذکورہ تمام
|
10 |
مردانہ قمیضوں میں %35 کاٹن اور کتنے فیصد پولی ایسٹر استعمال ہورہا ہے؟ |
- A. 55%
- B. 60%
- C. 65%
- D. 70%
|