1 |
ایران کی قومی زبان ہے. |
- A. اردو
- B. فارسی
- C. عربی
- D. انگریزی
|
2 |
ایران پاکستان کے کس طرف ہے. |
- A. جنوب مغرب کی طرف
- B. مغرب کی طرف
- C. شمال کی طرف
- D. شمال مغرب کی طرف
|
3 |
عالمی ادارہ صحت کا قیام کس سن میں عمل میں ایا. |
- A. 1952
- B. 1948
- C. 1962
- D. 1961
|
4 |
سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد ہے. |
|
5 |
1965 کی جنگ میں ایران نے ساتھ دیا. |
- A. بھارت کا
- B. بنگلہ دیش کا
- C. ترکی کا
- D. پاکستان کا
|
6 |
پاکستان ، روس اور افغانستان کی حکومت کے درمیان طے پایا. |
- A. جنیوا پالیسی
- B. جینوا معاہدہ
- C. تاشقند معاہدہ
- D. کابل معاہدہ
|
7 |
صدر پرویز مشرف نے اقتدار سنبھالا- |
- A. 1996ٰء
- B. 1997ء
- C. 1998ء
- D. 1999ء
|
8 |
بھارت آزاد ہوا |
- A. 1948
- B. 1947
- C. 15 اگست 1948
- D. 15 اگست 1947
|
9 |
ہر ملک دوسرےملک سے تعلقات قائم کرنے کے لیے باقاعدہ تشکیل کرتا ہے. |
- A. نظریاتی پالیسی
- B. خارجہ پالیسی
- C. خیر سگالی پالیسی
- D. تمام
|
10 |
پاکستان اور بھارت کے تعلقات شروع سے رہے ہیں. |
- A. خوشگوار
- B. کشیدہ
- C. اچھے
- D. برے
|