1 |
تحصیل ناظم و نائب ناظم کا انتخاب کرتے ہیں. |
- A. تحصیل یونین کونسلرز
- B. ضلعی کونسلرز
- C. شہری کونسلرز
- D. دیہی کونسلرز
|
2 |
ضلع انتظامیہ کے ادارے کا سربراہ کانام پکارا جاتا ہے. |
- A. E.D.O
- B. D.C.O
- C. S.D.O
- D. E.S.T
|
3 |
مقامی حکومت کو تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. دو حصوں میں
- B. تین حصوں میں
- C. چار حصوں میں
- D. پانچ حصؤں میں.
|
4 |
ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں. |
- A. 13%
- B. 23%
- C. 33%
- D. 43%
|
5 |
1882 کے ایکٹ کے مقاصد تھے. |
- A. دو
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
6 |
جنوبی ایشاء بنیادی طور پر علاقہ ہے. |
- A. شہری
- B. دیہی
- C. قبائلی
- D. مذہبی
|
7 |
یونین کونسل کے معاملات کی دیکھ بھال کرتی ہے. |
- A. عام نوعیت کے
- B. مقامی نوعیت کے
- C. ضلعی نوعیت کے
- D. گھریلو نوعیت کے
|
8 |
تحصیل میونسپل آفیسر کے ماتحت چار افیسر کام کرتے ہیں. |
- A. ضلعی
- B. شہری
- C. تحصیل
- D. دیہی
|
9 |
ضلع انتظامیہ محکموں پر مشتمل ہوتی ہے. |
|
10 |
یونین کونسل میں کسان و مزدور کے لیے مخصوص نشستیں ہیں. |
|