1 |
محمد علی بوگرا نئے وزیر اعظم کب بنے. |
- A. 1953
- B. 1949
- C. 1952
- D. 1950
|
2 |
ایوب خان کے استعفی کے بعد صدارت دی گئی. |
- A. محمد علی کو
- B. یحیحیٰ خان کو
- C. زوالفقار علی بھٹو کو
- D. ضیاء الحق کو
|
3 |
دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام عمل میں ایا. |
- A. 20 جون 1955
- B. 27 اکتوبر 1953
- C. 23 جون 1955
- D. 23 جولائی 1955
|
4 |
پاکستان وحدت ایکٹ منظور ہوا. |
- A. 30 مارچ 1950
- B. 30 ستمبر 1955
- C. 3 دسمبر 1956
- D. 30 مئی 1960
|
5 |
قومی اسمبلی کا صدر مقام ہوگا. |
- A. ڈھاکہ
- B. کراچی
- C. اسلام آباد
- D. لاہور
|
6 |
1956 کے ائین کےمطابق ملک میں سرکاری زبان قرار دی گئی. |
- A. اردو
- B. ہندی
- C. اردو بنگالی
- D. پنجابی
|
7 |
قومی اسمبلی کا صدر مقام ہوگا. |
- A. ڈھاکہ
- B. کراچی
- C. اسلام آباد
- D. لاہور
|
8 |
مغربی اور مشرقی پاکستان کے درمیان فاصلہ ے. |
- A. 15سو کلومیٹر
- B. 8 سو کلومیٹر
- C. 12 سو کلومیٹر
- D. 2 ہزار کلومیٹر
|
9 |
ائین یا دستور کسی ملک کے ڈھانچے کی وضاحت کرتا ہے. |
- A. سماجی
- B. معاشی
- C. معاشرتی
- D. سیاسی
|
10 |
قرارداد مقاصد منظور ہونے کا سن ہے- |
- A. 1948ء
- B. 1949ء
- C. 1950ء
- D. 1951ء
|