1 |
چوہدری رحمت علی نے پاکستان کا نام تجویز کیا. |
- A. 1933
- B. 1930
- C. 1940
- D. 1923
|
2 |
نظریہ پاکستان اتحاد عالم اسلام کا ہے. |
- A. مرقع
- B. نمونہ
- C. مظہر
- D. حصہ
|
3 |
یونین کونسل میں مرد کسانوں اور مزدوروں کی مخصوص نشستیں ہیں- |
|
4 |
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے. |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. سیالکوٹ
- D. گجرات
|
5 |
مسلمانوں کی پہلی سیاسی جماعت کا نام ہے. |
- A. کانگریس
- B. احرار السلام
- C. تحریک علی گڑھ
- D. مسلم لیگ
|
6 |
مسلمانوں نے الگ وطن کا مطالبہ کیا. |
- A. 1940
- B. 1947
- C. 1930
- D. 1950
|
7 |
لارڈ کرزن نے 1905 کو دوحصوں میں تقسیم کردیا. |
- A. پنجاب کو
- B. بنگال کو
- C. کشمیر کو
- D. سندھ کو
|
8 |
انجمن ترقی مسلمان ہند کی بنیاد رکھی گئی. |
- A. 1870
- B. 1875
- C. 1880
- D. 1890
|
9 |
قرارداد لاہور نے مسلمانوں کی متعین کردی. |
- A. ترقی
- B. قسمت
- C. راہ
- D. منزل
|
10 |
علامہ اقبال دفن ہوئے. |
- A. بادشاہی مسجد کے سامنے
- B. شاہی قلعے کے سامنے
- C. وزیر خان مسجد کے سامنے
- D. جہانگیر مقبرے کے سامنے
|