1 |
حق انسان کی وہ قوت ہے جس کے زریعے وہ دوسروں کو صبر و تحمل یا دوسرے کامون کی تلقین کرتا ہے. کس مفکر نے کہا ہے. |
- A. لاسکی
- B. گرین
- C. ہالینڈ
- D. آسٹن نے
|
2 |
اخلاقی حقوق سے مراد ایسے حقوق ہیں جن کی بنیاد معاشرے کی اقدار پر ہوتی ہے. |
- A. مذہبی
- B. انسانی
- C. معاشرتی
- D. اخلاقی
|
3 |
بہتر زندگی گزارنے کے لیے افراد کو ریاست کی طرف سے جو سہولتیں میہا کی جاتی ہیں انہیں کہتے ہیں. |
- A. افراد کے مسائل
- B. افراد کے وسائل
- C. افراد کے عقائد
- D. افراد کے حقوق
|
4 |
اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے اعلان کیا. |
- A. اسلامی حقوق کا
- B. انسانی حقوق کا
- C. معاشی حقوق کا
- D. شخصی حقوق کا
|
5 |
کونسا دین دین فطرت ہے. |
- A. ہندو مت
- B. عیسائیت
- C. یہودیت
- D. اسلام
|
6 |
اسلام سے قبل عورت کی حیثیت تھی. |
- A. انتہائی اچھی
- B. انتہائی بری
- C. انتہائی کم
- D. انتہائی غلامانہ
|
7 |
ہر فرد کو آزادی ہوگی |
- A. تحریر و تاثیر کی
- B. تقریر و تقرر کی
- C. تحریر و تقریر کی
- D. شاعری کی
|
8 |
اگر حقوق چند افراد یا طبقوں کو حاصل ہوں تو پھر وہ بن جاتے ہیں. |
- A. مسائل
- B. وسائل
- C. مراعات
- D. مزاکرات
|
9 |
جمہوری ترقی کے لیے لازم و ملزوم ہے. |
- A. معاشی حقوق
- B. معاشرتی حقوق
- C. جمہوری حقوق
- D. سیاسی حقوق
|
10 |
استاد کی عزت طالب علموں سے شفقت ، ہمسایوں کا خیال ، غریبوں کی مدد اور بڑوں کا احترام یہ سب کون سے حقوق ہیں. |
- A. معاشرتی حقوق
- B. اخلاقی حقوق
- C. معاشی حقوق
- D. سیاسی حقوق
|