1 |
میٹے کا کیمیکل فارمولا ہوگا: |
- A. Cu2S.FeS
- B. Cu2S
- C. Cu2O
- D. FeS
|
2 |
مندرجہ زیل میں سے کن سی فریکشن بطور جیت فیول استعمال ہوتی ہے؟ |
- A. کیروسین آئل
- B. لبریکیٹکگ آئل
- C. فیول آئل
- D. ڈیزل آئل
|
3 |
فیول آئل میں کاربن ہوتی ہے- |
- A. C2-C10
- B. C15-C18
- C. C10-C14
- D. C10- C12
|
4 |
مندرجہ ذیل میں کونسی پٹرولیم کی فریکشن نہیںہے |
- A. کیروسین آئل
- B. ڈیزل آئل
- C. الکوحل
- D. ُپٹرول
|
5 |
پودے یوریا میں ںآئٹروجن کو کس کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں- |
- A. شوگر
- B. پروٹین
- C. فیٹس
- D. ڈی آین اے
|
6 |
کنسنٹریشن کا عمل ہے- |
- A. مکسنگ تکنیک
- B. سپیرٹنگ تکنیک
- C. بوائلنگ تکنیک
- D. کولنگ تکنیک
|
7 |
بلسٹر کاپر تقریبا خالص ہوگا: |
- A. 70%
- B. 80%
- C. 90%
- D. 98%
|
8 |
ًمنرلز موجود یا مہیوریٹیز کہلاتی ہے- |
- A. میٹلرجی
- B. آوورز
- C. گینگ
- D. کمپاؤنڈ
|
9 |
کیروسین آئل میں کاربن کی کمپوزیشن ہے- |
- A. C7-C10
- B. C10- C12
- C. C13-C15
- D. C15-C18
|
10 |
والے پٹرولیم فریکشن کا نام ہے-C1-C4 |
- A. پٹرولیم گیس
- B. پٹرولیم ایتھر
- C. پٹرول
- D. کیروسین آئل
|