1 |
ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونے کی وجہ سے کون سی بیماری ہے؟ |
- A. فلورس
- B. ہیپاٹائٹس
- C. ہیضہ
- D. یرقان
|
2 |
پانی میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا ختم کرنے کےلیے کونسی گیس استعمال کی جاتی ہے؟ |
- A. آئیوڈین
- B. کلورین
- C. فلورین
- D. برومین
|
3 |
کون سے کمپاؤنڈ دانتوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں- |
- A. ٍفلورین کمپاؤنڈ
- B. آئیوڈین کمپاؤنڈ
- C. کلورین کمپاؤنڈ
- D. برومین کمپاونڈ
|
4 |
فرٹیلائزر کو کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے: |
- A. آکسیجن اور کاربن کی
- B. آئرن اور میگنیشیم کی
- C. نائٹروجن اور فاسفورس کی
- D. ہائڈروجن اور کیلسئم کی
|
5 |
وہ کون سا عمل ہے جس کے زریعے پودوں میں جڑوں سے پتوں تک پانی اوپر
چڑھتا ہے- |
- A. کنڈیسشن
- B. ٹرانسپائریشن
- C. کیپلری ایکشن
- D. ایویپوریشن
|
6 |
مندرجہ زیل میں سے ڈائریا سبب بنتی ہے- |
- A. پیچیش
- B. ہیضہ
- C. کرپنوسپوریڈیم
- D. ٹائیفائیڈ
|
7 |
پانی کے عارضی سخت پن کو کس میں شامل کرنے سے دور کیا جاسکتا ہے؟ |
- A. NaOH
- B. KOH
- C. Ca(OH)2
- D. CaSO4
|
8 |
ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونےکی وجہ کون سی بیماری ہے؟ |
- A. فلوروسیس
- B. ہیپاٹائٹس
- C. ہیضہ
- D. یرقان
|
9 |
ٹمپریری ہارڈنیس کو .................... کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے- |
- A. ان بجھا چونا
- B. بجھا ہوا چونا
- C. چونے کا پتھر
- D. ہائیڈروکلورک ایسڈ
|
10 |
مندرجہ ذیل میں سے کونسا واٹر ہارڈنیس کی وجہ بنتا ہے |
- A. AL+3
- B. Mg2+
- C. Fe2+
- D. Na+
|