1 |
ایسڈ رین میں موجود کون سی میٹل مچھلیوں کے گلز کو بند کرکے آبی زندگی کو متاثر کرتی ہے؟ |
- A. لیڈر
- B. کرومیم
- C. ایلومینیم
- D. مرکری
|
2 |
کاربن مونو اکسائیڈ ہمارے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ یہ- |
- A. پیھپڑوں کو مفلوج کردیتی ہے-
- B. پیپھڑوں کے ٹشو تباہ کردیتی ہے
- C. ہیموگلوبن کی اکسیجن پہنچانے کی صلاحیت کم کردیتی ہے-
- D. یہ خون کو جمنے میں مدد دیتی ہے-
|
3 |
ٹروپوسفیر کےبنیادی اجزاء ہیں-ںآئٹروجن اور |
- A. ہائیڈروجن
- B. آکسیجن
- C. سلفر
- D. کاربن ڈائی اکسائیڈ
|
4 |
گلوبل وارمنگ سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہوتا ہےگلوبل وارمنگ کی وجہ کون سی گیس ہے؟ |
- A. CO2 گیس
- B. O2 گیس
- C. NOx گیس
- D. O3 گیس
|
5 |
تمپریچر میں تبدیلی کی بنا پر ایٹموسفئر کو کتنے ریجنز میں تقسم کیا گیا ہے؟ |
- A. چار
- B. تین
- C. دو
- D. ایک
|
6 |
زمین کی سطح کے بالکل اوپر کون ساسفیئر ہے |
- A. مزوسفئیر
- B. سڑیٹو سفئیر
- C. تھرموسفئیر
- D. ٹروپوسفٰٰٰئیر
|
7 |
سورج کی روشنی کا کتنے فیصد اٹموسفیرک گیسز جذب کرلیتی ہے- |
- A. 12%
- B. 18%
- C. 24%
- D. 30%
|
8 |
عمارتوں اور مجسموں کے حسن اور چمک دمک کھودینے کی وجہ ہیں- |
- A. آلٹراوئلٹ ریڈی ایشن
- B. کلوروفلورو کاربنز
- C. ایسڈ رین
- D. انفراریڈر ریڈی ایشنز
|
9 |
کون سی گیس زمین کی سطح کو الٹراوئلٹ ریڈی ایشن سے محفوظ رکھتی ہے؟ |
|
10 |
نائٹروجن اور اکسیجن اٹموسفیر کا کتنے فیصد بناتی ہیں؟ |
- A. 69%
- B. 79%
- C. 89%
- D. 99%
|