1 |
ُ پالمٹک ایسڈ کا فارمولا ہے- |
- A. C15H36COOH
- B. C17H35 COOH
- C. C16 H32 COOH
- D. C15H31COOH
|
2 |
درج زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے؟ |
- A. وٹامن A
- B. وٹامن E
- C. وٹامن K
- D. یہ تمام
|
3 |
جلیٹن پروٹین پائی جاتی ہے- |
- A. خون
- B. جلد
- C. دل
- D. ہڈیوں میں
|
4 |
سب سے اہم اولیگو سکرائڈ ہے |
- A. سکروز
- B. گلوکوز
- C. فرکٹوز
- D. مالٹوز
|
5 |
فوٹوسنتھی سسز کے عمل سے پیدا ہوتا ہے- |
- A. سٹارچ
- B. گلوکوز
- C. سکروز
- D. سیلولوز
|
6 |
فوٹو سنتھیسز کے عمل سے پیدا ہوتا ہے |
- A. سٹارچ
- B. سیلولوز
- C. سکروز
- D. گلوکوز
|
7 |
انکھوں کی سوجن کس وٹامن کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے؟ |
- A. وٹامن A
- B. وٹامن B
- C. وٹامن C
- D. وٹامن D
|
8 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا کرسٹلائن ٹھوس ہے؟ |
- A. گلوکوز
- B. سٹارچ
- C. سیلولوز
- D. گلائی کو جن
|
9 |
ہمارے مسلز کی کریمپنگ سے کون حفاظت کرتے ہیں- |
- A. کاربوہائیڈریٹس
- B. وٹامنز
- C. ٌ لپڈز
- D. پروٹینز
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے |
- A. E
- B. A
- C. K
- D. مذکور تمام
|