1 |
الکینز کا جنرل فارمولا ہے: |
- A. CnHn
- B. CnH2n
- C. 2+CnH2n
- D. 2-C2H2n
|
2 |
سلفیورک ایسڈ کی زائد کنسنٹریشن پر ایتھانول کے آمیزہ کو حرارت پر گرم کرنے سے ایتھین تیار ہوتی ہے: |
- A. 150°C
- B. 180°C
- C. 300°C - 250°C
- D. 450°C - 400°C
|
3 |
کلوروفارم کا کیمیائی فارمولا ہے- |
- A. CCl4
- B. CHCl3
- C. CH2Cl2
- D. CH4Cl
|
4 |
ڈائی کلورو میتھین سورج کی مدھم روشنی میں ہیلوجینز کے ساتھ ری ایکٹ کرکے بناتی ہے- |
- A. کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ
- B. کلوروفارم
- C. کلورومیتھین
- D. ری ایکشن نہیں کرتی
|
5 |
تقریبآ کتنی ایسٹیلین کی معمولی مقدار کول گیس میں پائی جاتی ہے- |
- A. 0.06%
- B. 0.07%
- C. 0.08%
- D. 0.09%
|
6 |
ان ہائیڈروکاربنز میں سے کون سا برومین کے ایکوسلوشن پر کوئی اثر نہیں کرے گا؟ |
- A. CH4
- B. C10H20
- C. C2H4
- D. C2H2
|
7 |
تبادلے کا ری ایکشن مندرجہ زیل میں سے کس کی خاصیت ہے؟ |
- A. الکینز
- B. الکینز
- C. الکائنز
- D. ان میں سے کوئی نہیں-
|
8 |
الکینز کی آکسیڈیشن بنتا ہے |
- A. گلائی آکسل
- B. گلائی کول
- C. آگز الک ایسڈ
- D. فارمک ایسڈ
|
9 |
ًمندرجہ زیل میں سے کون سا تبادلہ کا ری ایکشن ہے- |
- A. الکینز کی ہیلوجنیشن
- B. الکائینز کی ہیلوجنیشن
- C. الکینز کی برومنیشن
- D. الکینز کی ہلوجنیشن
|
10 |
مارش گیس زیادہ تر مشتمل ہوتی ہے- |
- A. بیوٹین
- B. پروپین
- C. ایتھین
- D. میتھین
|