1 |
ایسی ٹلڈی ہائڈ کا فارمولا ہے: |
- A. CH 3 COOH
- B. CH3COONa
- C. C2H4O
- D. C2H6O
|
2 |
الکوحل کا جنرل فارمولا ہے: |
- A. RCHO
- B. ROH
- C. O= R - C -OH
- D. O = R - C- R
|
3 |
ُپینٹین میں ہائیڈروجن ایٹم ہوتے ہیں- |
|
4 |
آج تک معلوم ہونے والے ایلیمنٹ کی کل تعداد ہے- |
- A. 140
- B. 118
- C. 90
- D. 10
|
5 |
قدرتی گیس میں میتھین تقریبا کتنے فیصد ہوتی ہے- |
- A. 70%
- B. 80%
- C. 85%
- D. 90%
|
6 |
وائٹل فورس تھیوری کو غلط ثابت کیا؟ |
- A. جابر بن حیان نے
- B. ڈارون نے
- C. برزیلس نے
- D. وہلر نے
|
7 |
پڑولیم کوریفائنڈ کیا جاتا ہے؟ |
- A. ڈسٹرکٹوڈسٹیلیشن
- B. فریکشنل ڈسٹیلیشن
- C. سمپل ڈسٹیلیشن
- D. ڈرائی ڈسٹیلیشن
|
8 |
ٔپیٹ میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے- |
- A. 50%
- B. 60%
- C. 70%
- D. 80%
|
9 |
کاربن ایٹمز کی چین بنانے کی صلاحیت کو کہتے ہیں |
- A. آئسومرزم
- B. کیٹی نیشن
- C. ریزونینس
- D. کنڈنسیشن
|
10 |
فنکشنل گروپ ...................... میں نہیں پایا جاتا ہے- |
- A. ایلڈی ہائڈز
- B. ایسٹرز
- C. کارباکسلک ایسڈز
- D. الکوحلز
|