1 |
بلیچنگ پاؤڈر مثال ہے- |
- A. مسکڈ سالٹ کی
- B. آیسڈ سالٹ کی
- C. ڈبل سالٹ کی
- D. ان میں سے کوئی نہیں-
|
2 |
درج زیل میں سے کون سا ایسڈ نہیں ہے- |
- A. AlCl2
- B. BF3
- C. NH3
- D. +H
|
3 |
منرل ایسڈ نہیں ہے- |
- A. HCl
- B. CH3COOH
- C. H2SO4
- D. HNO3
|
4 |
کسی بھی لیوس ایسڈ-بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ سنگل ہوتی ہے جو کہلاتی ہے: |
- A. آزاد ریڈیکل
- B. اڈکٹ
- C. مالیکیولر آئن
- D. کانجوگیٹ
|
5 |
واٹر کرسٹلائزیشن کس کا زمہ دار ہے؟ |
- A. کرسٹلز کے میلٹلنگ پواینٹس کا
- B. کرسٹلز کے بائلنگ پوائنٹس کا
- C. کرسٹلزکی اشکال کا
- D. کرسٹلز کے ٹرانزیشن پوائنٹ کا
|
6 |
ان میں سے کونسی خصوصیت تیزاب کی نہیں ہے: |
- A. یہ سرخ لٹمس کو نیلا کرے گا-
- B. بیس کے ساتھ ری ایکٹ سے سالٹ اور پانی بنائے گا-
- C. اس کے آبی محلول سے الیکٹرک کرنٹ گزرے گا-
- D. اس کا ذائقہ ترش ہوگا-
|
7 |
کون سا ایسڈ پھٹے ہوئے دودھ میں پایا جاتا ہے: |
- A. فارمک ایسڈ
- B. لیکٹک ایسڈ
- C. سٹرک ایسڈ
- D. بیوٹائرک ایسڈ
|
8 |
لیوس ایسڈ بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ اڈکٹ میں کونسا بانڈ ہوتا ہے؟ |
- A. آئیونک
- B. کوویلنٹ
- C. مٹیللک
- D. کو آرڈینیٹ کو ویلنٹ بانٹ
|
9 |
کونسی گیس خارج ہوتی ہے جب ایسڈ کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ کے ساتھ ری ایکٹ کرتا ہے- |
- A. کاربن مونو آکسائڈ
- B. کاربن ڈائی آکسائڈ
- C. ہائڈروجن
- D. ہائیڈروجن کلورائڈ
|
10 |
کونس ائن سلفیورک ایسڈ کا کانجو گیٹ ہے- |
- A. SO4
- B. S-2
- C. HSO4
- D. -HSO4
|