1 |
ا گرہو تو ری ایکشن ہوگا.Qc > Kc |
- A. کیمکل ایکوی لبریم
- B. سٹیٹک ایکوی لبریم
- C. پیچھے کی جانب
- D. اگے کی جانب
|
2 |
اگر تو ری ایکشن ہوتا ہے.Qc = Kc |
- A. فارورڈ
- B. ریورس
- C. ایکوی لبریم کی حالت میں
- D. کوئی نہیں
|
3 |
ایکوی لبریم کو صرف حاصل کیا جاسکتا ہے: |
- A. بڑے سسٹم میں
- B. چھوٹے سسٹم میں
- C. کھلے سسٹم میں
- D. بند سسٹم میں
|
4 |
ڈائنامک ایکوی لبریم حالت پر: |
- A. فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ ≠ ریورس ری ایکشن کا ریٹ
- B. فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ > ریورس ری ایکشن کا ریٹ
- C. فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ = ریورس ری ایکشن کا ریٹ
- D. فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ < ریورس ری ایکشن کا ریٹ
|
5 |
ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں- |
- A. ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے
- B. ری آیکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں برابر ہوتی ہیں-
- C. ٍفارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
- D. ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا.
|
6 |
چونے کی بھٹی میں درج ذیل ری ایکشن ہونے کی وجہ ہے |
- A. زیادہ ٹمپریچر
- B. CaCo3کی نسبتCaO کا زیادہ مستحکم ہونا
- C. CO2 کا مسلسل خارج ہونا
- D. CaO کا نہ ٹوٹنا
|
7 |
جب ویلیو بہت کم ہو تو یہ ظاہر کرتی ہے.Kc |
- A. ایکوی لبریم کبھی قائم نہیں ہوگا.
- B. تمام ری ایکٹنٹس پرڈکٹس میں تبدیل ہوجاہیں گے-
- C. ری ایکشن مکمل ہوجائے گا.
- D. ُپروڈکٹس کی مقدار بہت کم ہوگی.
|
8 |
گڈبرگ اور دیگ نے لا آف ماس ایکشن کب پیش کیا |
- A. 1869 میں
- B. 1868 میں
- C. 1870میں
- D. 1871 میں
|
9 |
ایکوی لیبریم حالت میں جب ری ایکشن مزید آگے نہیں بڑھ رہا ہوتو کہلاتا ہے: |
- A. ایکوی لبریم کونسٹنٹ
- B. ڈائنامک ایکوی لبریم
- C. سٹیٹک ایکوی لبریم
- D. سمپل ایکوی لبریم
|
10 |
مولر کنسٹریشن کا یونٹ ہے- |
- A. moldm-3
- B. moldm+3
- C. molcm-3
- D. molcm+3
|