1 |
ویکٹر ڈی این آے اور اس کے ساتھ برا دلچسپی کا جین مجموعی طور پر کہلاتا ہے. |
- A. جین
- B. ری کمپیننٹ جین
- C. ری کمپیننٹ ڈی این آے
- D. وراثتی طور پر تبدیل جاندار
|
2 |
جنیٹک انجینیرئنگ میں پلازمہ بطور----------- استعمال ہوتا ہے. |
- A. ویکٹر
- B. اینڈو نیوکلی ایز
- C. جوڑنے والا انزائم
- D. ڈونر
|
3 |
ایک ای کولائی بیکٹیریم بنایا گیا جو انسانی گروتھ ہارمون تیا کرسکتا تھا |
- A. 1970 میں
- B. 1977 میں
- C. 1980 میں
- D. 1987 میں
|
4 |
DNA میں جینز کاٹتا ہے. |
- A. لائی گیز
- B. رسٹرکشن اینڈ نیوکلینز
- C. یورو کا کلینز
- D. لائی پیز
|
5 |
یہ پراڈکٹ صابن بنانے میں استعمال ہوتا ہے. |
- A. گلیسرول
- B. فارمک ایسڈ
- C. سلفیورک ایسڈ
- D. اکزالک ایسڈ
|
6 |
بائیوٹیکنالوجی میں مائیکرو ارگنزمز کے بڑے کلچر سے پراڈکٹ بنانا کہلاتا ہے. |
- A. فرمیٹنیشن
- B. میوٹیشن
- C. فرمینیٹر
- D. فرٹیلائزیشن
|
7 |
وہ عمل جس میں گلوکوز کی نامکمل آکسیڈیشن- ریڈکشن ہوتی ہے: |
- A. فوٹو سنتھی سیز
- B. ریسپی ریشن
- C. پاسچرائزیشن
- D. فرمینٹیشن
|
8 |
گلسرول بناے کے لیے کونسا مائیکرو ارگنزم فرمنٹیشن میں استعمال ہوتا ہے. |
- A. ایسپر جیلس
- B. سیکرو مائنسز
- C. بیسی لس
- D. سڑیپوکوکس
|
9 |
گلیسرول استعمال ہوتا ہے. |
- A. ٹیکسٹائل میں
- B. سرکہ بنانے میں
- C. ُپرنٹنگ میں
- D. مشروبات میں
|
10 |
50 کلوگرام پیسٹ 24 گھنٹوں میں کتنی پروٹین پیدا کرتا ہے. |
- A. 100 ٹن
- B. 150 ٹن
- C. 200 ٹن
- D. 250 ٹن
|