1 |
نائٹروجن فکسیشن میں نائڑوجن کو کس شکل میں تبدیل کیا جاتا ہے؟ |
- A. نائٹریٹس
- B. نائٹریٹس
- C. امونیا
- D. یہ تمام
|
2 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا جانور ٹرشری کنزیومر ہے. |
- A. آلو
- B. تتلی کا لاوا
- C. ہرن
- D. خرگوش
|
3 |
تمام ہربی وورز جانور ہوتے ہیں. |
- A. گھاس کھانے والے
- B. پیرا سائٹس
- C. پریڈیٹر
- D. پرے
|
4 |
ایکوسسٹم کا ایک بائیونک جزو ہے. |
- A. پروڈیسر
- B. ہربی وورز
- C. کارنی وورز
- D. آکسیجن
|
5 |
نائٹروجن فکسنگ بیکٹریا کا پھل دار پودوں کی روٹ نوڈیولز میں رہنا مثال ہے. |
- A. پریڈیشن
- B. پیراسائیٹ ازم
- C. میوچلزم
- D. کومن سیلزم
|
6 |
کونسا ٹرشری کارنی وورز ہے. |
- A. ہرن
- B. مینڈک
- C. سانپ
- D. شیر
|
7 |
R - 3 سے مراد ہے. |
- A. کم استعمال
- B. دوبارہ کار امد بنانا
- C. بار بار استعمال
- D. ناقابل تجدید
|
8 |
ایکا لوجی کا سب سے بڑا یونٹ ہے. |
- A. سپی شیز
- B. کمیونٹی
- C. ایکو سسٹم
- D. بائیو سفیر
|
9 |
ماحول میں ڈی کمپوزرز کا کردار ادا کرتے ہیں: |
- A. جانور
- B. پودے
- C. بیکیٹریا اور فنجائی
- D. الجی
|
10 |
ماحول میں کاربن کس شکل میں پایا جاتا ہے؟ |
- A. گریفائٹ
- B. ڈائمنڈ
- C. کاربونیٹس
- D. کاربن ڈائی آکسائیڈ
|